Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | IRON (III) SULPHATE [FERRIC SULPHATE, FE2 (SO4)3] R
Report Error! | آئرن ( iii) سلفیٹ ( فیرک سلفیٹ) ۔ این ہائیڈ رس حالت میں یہ مرکب آئرن ( ii ) سلفیٹ کو اس کے وزن سے پندرہ گنا زیادہ گاڑھے سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ ایک ہائیڈ ریٹیڈ سالٹ ہے آئرن (ii ) سلفیٹ کی ہلکے سلفیورک ایسڈ میں عمل انگیز کے ساتھ تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ الکلی دھاتوں کے سلفیٹس کے ساتھ دو ہرے نمک بناتا ہے ۔ مثلاً آئرن ایلم جو حجمی تجزیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
202 | IRON AGE R Idiom Report Error! | برے ادوار ۔ |
203 | IRON AGE R Noun Report Error! | لوہے کا زمانہ ۔ عہد آہن ۔ ثقافتی عہد جو کانسی کے زمانے کے بعد آتا ہے ۔ |
204 | IRON ALIMS, MFE III R
Report Error! | لوہ پھٹکری ۔ فیرک سلفیٹ کے دو ہرے نمک ۔ ایم ایک الکلی دھات امونیم یا یک گرفتہ تھیلیئم وغیرہ ۔ |
205 | IRON AMMONIUM SULPHATE R
Report Error! | آئرن امونیم سلفیٹ ۔ |