Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | IRON LAW OF WAGES R Adjective Report Error! | اجرتوں کا آہنی قانون قدیم نظریہ کہ اجرتوں میں اضافہ آبادی میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ |
247 | IRON LODIDE FEL2
R
Report Error! | آئرن آئیوڈائیڈ ۔ پانی میں حل پزیر ہے ۔ آیوڈین اور فیرک کے حاصلات تکسید کرتے ہیں ۔ ہوا میں۔1، h2 o... 9,6,5,4 اور تشکیل دیتی ہے ۔ |
248 | IRON LUNG R Noun Report Error! | آہنی پھیپھڑا ۔ ایک بند خانہ جو مریض کی چھاتی کے اُوپر لگا دیا جاتا ہے ۔ |
249 | IRON MAN R Noun Report Error! | بہت مضبوط آدمی ۔ مضبوط ارادے کا مالک ۔ مرد آہن ۔ |
250 | IRON MASTER R Noun Report Error! | آہَن ساز ۔ لوہے کے کارخانے کا مالِک ۔ |