Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | IRREVOCABLY R Adverb Report Error! | ناقابِلِ تَنسيخ طَور پَر ۔ فَسَخ ناپَذيری سے ۔ عدَم تَرديد سے ۔ |
607 | IRREVRSIBLE PROCESS R
Report Error! | نا قابل واپسی عمل ۔ ایسا عمل جو اتنی سست رفتار سے آگے بڑھایا جائے کہ نظام تقریباً ہر مر حلہ پر ایک ہی توازن پر بر قرار رہے تو اسے قابل واپسی عمل کہتے ہیں اور اگر جاری عمل مذکورہ شرط پوری نہ کرے تو اسے نا قابل تلافی یا نا قابل واپسی عمل کہا جاتا ہے ۔ نا قابل واپسی عمل کو صرف اور صرف کسی خارجی مدد سے قابل واپسی بنایا جاسکتا ہے ۔ |
608 | IRRIDIUM
R
Report Error! | اریڈئیم ۔ سفید رنگ کی عبوری دھات جو تحلیل ہونے میں مزاحمت دکھاتی ہے ۔ اوسم اریڈئیم میں پائی جاتی ہے اور پلائینم کے بھرت کا حصہ ہوتی ہے ۔ اس کی الیکٹرونک ساخت 5 d7 6 s2 ہے ۔ |
609 | IRRIGABLE R Adjective Report Error! | قابِلِ آبپاشی ۔ قابِلِ آبپاری ۔ |
610 | IRRIGABLY R Adverb Report Error! | آب باشی کے طَور پَر ۔ آبپاری کے انداز ميں ۔ |