Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | IRON ( III) CHLORID ( FERRIC CHLORIDE, FECL3) R
Report Error! | آئرن ( iii) ، ( فیرک کلورائیڈ) ۔ ایک مرکب جو گہرے سرخ رنگ کی قلموں کی صورت میں این ہائیڈرس حالت میں لوہے کے گرم ذرات ( برادہ) پر خشک کلورین گزارنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
197 | IRON ( III) CHLORID ( FERRIC CHLORIDE, FECL3) R
Report Error! | آئرن ( iii) ، ( فیرک کلورائیڈ) ۔ ایک مرکب جو گہرے سرخ رنگ کی قلموں کی صورت میں این ہائیڈرس حالت میں لوہے کے گرم ذرات ( برادہ) پر خشک کلورین گزارنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
198 | IRON ( III) OXIDE ( FERIC OXIDE, FE2 O3) R
Report Error! | آئرن ( iii) آکسائیڈ ( فیرک آکسائیڈ ) ۔ سرخ رنگ کا سفوف جو سلفیورک ایسڈ کی تیاری کے دوران بائی پراڈکٹ کے طور پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ دو تعاملہ آکسائیڈ ہے ۔ اسے رنگ ( پینٹ) پالشنگ پاﺅڈر بنانے کیلئے استعمال کرنے کے علاوہ سلفیورک ایسڈ کی تیاری میں عمل انگیز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
199 | IRON (II) CHLORIDE ( FERROUS CHLORIDE, FECI2 )
R
Report Error! | آئرن ( ii) کلورائیڈ فیرس کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی این ہائیڈ رس جو خشک ہائیڈ روجن کلورائیڈ میں لوہے کو گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ پانی اور میتھائل الکوحل میں حل پزیر ہے ۔ ہائیڈ ریٹیڈ feci2 4h2 o لوہے کو رقیق ہائیڈ رو کلورک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
200 | IRON (II) OXIDE ( FERROUS OXIDE, FEO)
R
Report Error! | آئرن آکسائیڈ ، فیرس آکسائیڈ ۔ سیاہ رنگ کا سفوف جو آئرن (iii) آکسائیڈ کی کاربن مونو آکسائیڈ یا ہائیڈ روجن کے استعمال سے تخفیف کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ آئرن ( iii) آکسائیڈ میں اس وقت تبدیل ہوتا ہے جب ہوا میں رکھا جاتا ہے ۔ یہ ایک بنیادی آکسائیڈ ہے جو ہیکے تیزابوں میں تحلیل ہو کر آئرن (ii) سالٹ محلول بناتا ہے ۔ |