Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | IRONSTONE R Noun Report Error! | آہنی چٹان جِس میں لوہے کی کافی مقدار موجود ہو ۔ ایک طرح کا سخت سفید پتھر ۔ سنگ آہن ۔ |
322 | ironstone an ore of iorn:iron (ii)cabonate, feco3 R Phrase Report Error! | آئرن سٹون : لوہے کی ایک کچ دھات ۔ |
323 | IRONSTONE CHINA/-WARE R Noun Report Error! | سخت اور سفید چینی ظروف کی ایک قسم ۔ |
324 | IRONWARE R Noun Report Error! | لوہے کے آلات وغیرہ خصوصاً گھریلو آلات ۔ گھر کی بنی ہوئی لوہے کی چیزیں ۔ |
325 | IRONWEED R Noun Report Error! | گِیاہ آہن ۔ ورنونیا جِنس کی ایک خزاں شگُفتہ شمالی امریکی بُوٹی ۔ |