Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | IRADE R Noun Report Error! | سُلطان ترکی کا تحریری فرمان ۔ |
7 | IRAM R Name Report Error! | ارم ۔ وہ جنت جسے شداد نے بنایا ۔ |
8 | IRAM R Name Report Error! | ارم ۔ جنت ۔ |
9 | IRAM OF THE PILLARS R Noun, Name, Historical Report Error! | ارم ذات العماد قدیم عرب قوم عاد کے مرکزی شہر کا نام تھا۔یہ شہر طوفانِ نوح کے کافی بعد بسا اور زبردست ترقی کر گیا۔ اس وقت لوگ طوفانِ نوح کو بھول کر دوبارہ شرک اور بت پرستی کی طرف راغب ہو گئے تھے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ |
10 | IRAN R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | اسلامی جمہوریہ ایران ، سابق نام: فارس، جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق ہے، خلیج فارس بھی اس سے ملحق ہے۔ شیعہ اسلام ملک کا سرکاری مذہب اور فارسی قومی زبان ہے۔
|