Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | IRISH STEW R Noun Report Error! | آئرستانی سالن ۔ ایک قِسم کا سالن جو گاۓ کا گوشت میں آلُو مِلا کر بناتے ہیں ۔ |
157 | IRISH TERRIER R Noun Report Error! | ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں۔ |
158 | IRISH WATER SPANIEL R Noun Report Error! | آئرستانی آبی سگ ۔ ایک شِکاری کُتّا جِس کی نسل آئرلینڈ میں تیار کی گئی ۔ |
159 | IRISH WOLFHOUND R Noun Report Error! | آئرستانی الساشی کُتّا ۔ ایک دراز قد طاقت ور قِسم کا کُتّا ۔ |
160 | IRISHISM R Noun Report Error! | آئرستانیت ۔ آئرستانی کی خصُوصیت ۔ مثلاً بولنے کے انداز کی ۔ |