Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | JALAB R Name Report Error! | جالب ۔ اپنی طرف متوجہ کرنے والا ۔ |
497 | JALADIN R Name Report Error! | جلاءدین ۔ دین کی چمک ،روشنی |
498 | JALAH R Name Report Error! | جلاء ۔ چمک دمک ۔ آب و تاب ۔ |
499 | JALAL R Name Report Error! | جلال ۔ عظمت ۔ بڑائی ۔ بزرگی |
500 | JALAL UD DIN KHILJI R Noun, Name, Historical Report Error! | 1290 تا 1296
خاندان خلجی کا پہلا بادشاہ ۔ تخت نشینی کے وقت اس کی عمر ستر سال تھی۔ فطرتاً رحم دل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے عہد میں بغاوتیں زور پکڑ گئیں۔علاؤ الدین نےاسے قتل کر دیا اور پھر اس کے تمام خاندان کا خاتمہ کر کے خود بادشاہ بن گیا۔
|