Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | JANG AAZADI 1857 R Noun, Name, Historical Report Error! | ہندوستانیوں کی انگریز کے خلاف پہلی آزادی کی مسلح جنگ۔انگریزوں نے اس جنگ کو غدر کا نام دیا۔ جنگ آزادی ہند کا آغاز 1857ء میں بنگال میں ڈمڈم اور بارک پور کے مقامات پر ہوا جہاں دیسی سپاہیوں نے ان کارتوسوں کے استعمال سے انکار کر دیا جن میں ان کے خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی لگی ہوئی تھی۔ انگریزی حکومت نے انگریزی حکومت نے ان سپاہیوں کو غیر مسلح کرکے سپاہیوں کو دس سال قید با مشقت کی سزا دی گئی۔ دیسی سپاہیوں نے انگریز افسروں کو ہلاک کرکے ان قیدیوں کو آزاد کرا لیا اور میرٹھ سے دہلی کی طرف بڑھنے لگے ۔ مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی کا اعلان کر دیا گیا۔ اس اعلان کے بعد بغاوت کی آگ دور دور تک پھیل گئی۔1857ء کی یہ جنگ آزادی ناکام رھی۔ |
717 | JANGADA R Noun Report Error! | ہلکی لکڑی کے کندوں سے بنی ہوئی چھوٹی کشتی ۔ |
718 | JANGLE R Verb Report Error! | چِنگاڑنا ۔ پُر شور اور بے رَبط آواز نِکالنا ۔ |
719 | JANGLE R
Report Error! | جھگڑا تکرار ۔ |
720 | JANGLE R Verb Report Error! | بے تال اور سُر بجانا ، بے سُری آواز نکالنا ، جھُنجھنانا ، جھگڑا کرنا ۔ |