Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | JACK R Noun Report Error! | جہاز کا ملک جھنڈا ، چھوٹا جھنڈا جو مستول پر نصب ہوتا ہے ۔ |
87 | JACK R Verb Report Error! | گاڑی کے پہیّے کو جیک سے اُٹھانا ، دست بر دار ہونا ، کوشش ترک کر دینا ۔ |
88 | JACK R Adjective Report Error! | جیک ۔ رام پھل ۔ بہت سے حیوانوں کے نر کے لیے انگریزی اصطلاح کے ساتھ سابقہ ۔ چھوٹا پن یا بڑا پن ۔ کلغی دار کبوتر ۔ |
89 | JACK R Noun Report Error! | جیک ۔ ایک کنیکٹر جسے ایک پلگ وصول کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ آڈیو اور وڈیو کنکشن بنانے کے لیے عموما ایک جیک استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
90 | JACK R Noun Report Error! | جہا کا جھنڈا جسسے معلوم ہوتا ہے کہ کس ملک کا جھنڈا ہے ۔ |