Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | JACAMAR R Adjective Report Error! | جیکا مار ۔ وسطی حشرات خور پرندہ ۔ لمبی چونچ بال و پر سات رنگوں کے لمبی دم اور پنجے کی چوتھی انگلی پیچھے کی طرف ہوتی ہے ۔ |
72 | JACANA R Adjective Report Error! | جیکانا ۔ استوائی خطہ کا خانہ بدوش پرندہ ۔ اس کا معروف نام للی ٹروٹر ہے ۔ اس کے پنجے بہت لمبے ہوتے ہیں جو اسے تیرتے ہوئے پودوں پہ چلنے کے قابل بناتے ہیں ۔ |
73 | JACANA R Noun Report Error! | ویسٹ انڈیز میں پایا جانے والا عمارتی لکڑیوں کا درخت ۔ |
74 | JACANA,LILY-TROTTER R Noun Report Error! | (بَرازيل) زَقزاق سے مُشابَہ ايک لَمبی ٹانگوں اور سيدھے پَنجوں والا چھوٹا پَرِندَہ ۔ |
75 | JACANC/JACTANCY R Noun Report Error! | تکبر ۔غرور |