Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | JAGGIES R Noun Report Error! | جیگیز ۔ سیڑھیاں ، جو وتری سطور اور قوس کی شکل میں ظاہر ہوتی ہیں جو کمپیوٹر گرافکس میں کم ریزولوشن پر نمودار ہوتے ہیں ۔ |
412 | JAGGY R Adjective Report Error! | ناہَموار ۔ آڑھی تِرچھی ۔ نوکدار ۔ دَندانے دار ۔ |
413 | JAGIR/JAGEER R Noun Report Error! | جاگیر ،شمالی ہندوستان یا پاکستان میں کسی جگہ یا علاقے کا لگان وصول کرنے اور اس سے استقادہ کرنے کا حق ہوتا تھا ۔ |
414 | JAGU R Name Report Error! | جاگو ۔ شب بیدار ۔ ہو شیار ۔ |
415 | JAGUAR R Adjective Report Error! | جیگوار ۔ امریکی تیندوا ۔ بڑی جسامت والا گوشت خور ممالیہ چوپایہ وسطی امریکہ کے جنگلوں میں رہتا ہے ۔ زردی مائل جلد پہ سیاہ چھوٹے چھوٹے دھبے ہوتے ہیں ۔ سر بڑا اور ٹانگیں نسبتا چھوٹی ہوتی ہیں ۔ |