Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | JAPANESE ANDROMEDA,ANDROMEDA R Noun Report Error! | جاپانی مَسَلسَليَہ ۔ ايشيا کی آرائشی سَدا بَہار جھاڑی ۔ |
802 | JAPANESE B ENCEPHALITIS R Noun Report Error! | شمالی اور جنوبی ایشیائی علاقوں اور جزائر میں رہنے والوں کو مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے دماغی سوزش |
803 | JAPANESE BEETLE R Adjective Report Error! | جیپنیز بیٹل ۔ جاپانی بھونرا ۔ نہایت شوخ رنگوں والا بھونرا ۔ اصل وطن جاپان ہے لیکن شمالی امریکہ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ مختلف درختوں کے پھل کھاتا ہے لاروا انہی درختوں کے نیچے گھاس کی جڑیں کھا کر پلتا ہے ۔ |
804 | JAPANESE BEETLE R Noun Report Error! | جاپانی بھُوترا ۔ سَبز اور بھُورے رَنگ کا چھوٹا بھُوترا ۔ |
805 | JAPANESE HONEY SUCKLE R Noun Report Error! | جاپانی ہنی سکل |