Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | JACK CURLEW R Noun Report Error! | پن ککڑی ۔ ایک لمبی چونچ والی مرغابی کی دوچھوٹی قسموں کا نام ۔ |
112 | JACK DAW,DAW R Noun Report Error! | جيک ڈا ۔ زَغَن ۔ کاگ ۔ زاغِ صَغير ۔ کاروس مونی ڈولا ۔ کَوّے کی نَسَل کا ايک يَورَپی پَرِندَہ ۔ |
113 | JACK ENGINE R Noun Report Error! | جہازکے عرشے کا انجن جومالا اُٹھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
114 | JACK FIELD WARE R Noun Report Error! | جیک فیلڈ کےبنے ہوئے ظروف ۔ |
115 | JACK FISH R Noun Report Error! | اسٹریلیا کی ایک مچھلی ۔ |