Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | JAVA BEAN R Noun Report Error! | جاوا بین ۔ ایک جاوا کمپوئنٹ آرکیٹکچر جسے جاوا بینز سپیسی نیکیشن میں واضح کیا گیا ہے جسے سن مائیکروسسٹمز نے فروغ دیا ۔ |
1037 | JAVA CHIP R Noun Report Error! | جاوا چپ ۔ ایک سنگل انٹیگریٹڈ سرکٹ ورچوئل مشین کا عمل درآمد ، مشین جو جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی تعمیل کے لیے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
1038 | JAVA COMPLIANT BROWSER R Noun Report Error! | جاوا کمپلینٹ براﺅزر ۔ ایک ویب براﺅزر جس میں جاوا پروگرامنگ لینگوئج کی بلٹ ان سپورٹ ہو ۔ |
1039 | JAVA DEVELOPER S KIT R Noun Report Error! | جاوا ڈویلپرز کٹ ۔ سافٹ ویئر ٹولز کا سیٹ جسے سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا ایپلیٹس یا ایپلیکیشنز رائیٹ کرنے کے لیے فروغ دیا ۔ |
1040 | JAVA MAN R
Report Error! | جاوا مین ۔ جاوا مانس ۔ ننگا بندر نما ابتدائی انسان ۔ یہ برفانی دور کے وسط میں پایا جاتا تھا ۔ اس کا قد موجودہ انسان سے چھوٹا تھا ۔ |