Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | JACKPOT R Noun Report Error! | تاش کا کھيل ۔ مُقابلے کا سَب سے بَڑا اِنعام ۔ جِس ميں لَگائی گَئی شَرطوں کی مَجمُوعی رَقَم شامِل ہو ۔ |
247 | JACKRABBIT R Noun Report Error! | بڑا خرگوش جو گیاہستانوں میں پایا جاتا ہے ۔ بڑے قد کا خرگوش ۔ خرگوش کی ایک قِسم |
248 | JACKSCREW R Noun Report Error! | پيچواں جيک ۔ بھاری اشيا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جيک ۔ |
249 | JACKSHAFT R Noun Report Error! | مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ يا کان کا دھُرا يا بَلّی ۔ |
250 | JACKSMELT R Noun Report Error! | شہ ماہی ۔ بَڑی مَچھلی جو بَحَرُالکاہَل کے ساحِلوں سے دُور پائی جاتی ہے ۔ |