Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | JACKKNIFE R Verb Report Error! | بے قابو ہونا ۔ |
237 | JACKKNIFE R Noun, Verb Report Error! | بڑا چاقو ۔ پیش قبض ۔ غوطہ خوروں کی ایک زقند جِس میں کمر کو دہرا کر کے چھلانگ لگاتے اور پانی میں اُترنے سے پہلے جِسم کو سیدھا کر لیتے ہیں ۔ |
238 | JACKKNIFED R Verb Report Error! | بے قا بو ہوا ۔ |
239 | JACKLEG R Adjective Report Error! | شوقِيَہ ۔ ناپُختَہ ۔ بے ايمان ۔ فَن و تَرتيب ميں ناکافی ۔ |
240 | JACKLIGHT R Noun Report Error! | رات کے وَقت شِکار کَرنے يا مَچھلی پَکَڑنے کے لِيے روشنی ۔ |