Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | LYKE-WAKE R Noun, Verb Report Error! | رات کے وقت میّت کی نگہداشت ۔ مُردہ خانے کی نگرانی کرنا ۔ میّت کی نگرانی کرنا ۔ |
57 | lyman series
R Phrase Report Error! | لائیمن سیریز ۔ خطوط کا سلسلہ جو ہائیڈ روجن کے طیف کے اٹراوائلٹ ریجن میں واقع ہوتا ہے ۔
|
58 | LYMAN SERIES R
Report Error! | لائیمن سیریز ۔ ان ثانوی خطوط کا سلسلہ جو ہائیڈروجن کے طیف میں الٹراوائیلٹ ریجن میں پایا جاتا ہے ان کی فریکوینسیوں کو بھی اسی طرح L/n سیریز کی طرح ظاہر کیا جاسکتا ہے ۔ |
59 | LYME GRASS R Noun Report Error! | گھاس ۔ریت گھاس ۔ ایک قسم کی موٹی گھاس جو ریت پر اگائی جاتی ہے تاکہ ریت اڑنے نہ پائے ۔ |
60 | LYMECCLINE R
Report Error! | دیکھو ۔ |