Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | LYRIT R Noun Report Error! | خلیہ پاشی زاد ۔ |
342 | lys R Phrase Report Error! | lys یہ lysine کا مخفف ہے ۔ |
343 | LYSE R Verb Report Error! | خُلیہ پاش مادّے کے ذریعے خُلیے تحلیل کرنا ۔ |
344 | LYSENKOISM R Noun Report Error! | ماحولیت ۔ ایک نظریہ جِس کے مُطابِق مکسوبہ خصُوصیات ماحولی عوامَل کے لونیات اور مورثوں پر اثرات کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔ |
345 | LYSERGIC ACID R Noun Report Error! | ایک تیزابی قلمی ٹھوس مادّہ جو شیلم سے ماخوذ ہے اور ایل ایس ڈی کی بُنیاد ہے ۔ |