Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | LYSOL R
Report Error! | لائی سول ۔ ایک صابونی محلول اس میں فیصد ہم ترکیب کر یسولز ہوتے ہیں دافع تعفن مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
372 | LYSOLECTHIN
R
Report Error! | لائسولیسی تھین ۔ کوبرا سانپ کے زہر لیسی تھیز کے اینزائم سے حاصل ہونے والا مادہ ۔ |
373 | LYSOSMES R
Report Error! | لائسو سومز ۔ ایک اینزائم جو خلیوں کے متعدد اجزا کو تباہ کردیتا ہے ۔ |
374 | LYSOSOME R Adjective Report Error! | لائسوسوم ۔ حیوانوں یا پودوں میں خصوصی خلیوں کا عضویہ ۔ ایسے خلیے جو ہاضم اینزائمز رکھتے ہیں ۔ |
375 | lysosome R Phrase Report Error! | لائیسوزائیم : ایک خامرہ جوبیکٹیر یا کو توڑنے کے قابل ہے ۔ یہ بعض پودوں کے رس ، آنسوﺅں ، آنول اور لیو کو سائٹ میں پایا جاتا ۔ |