Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | LYMECYCLINE R Noun Report Error! | اس کا استعمال ٹیڑا سائکلین جیسا بھی ہے ۔ بہت جلد جذب ہو جاتی ہے ۔ |
62 | LYMECYCLINE R Noun Report Error! | اس کا استعمال ٹیٹرا سائکلین جیسا بھی ہے ۔ بہت جلد جذب ہو جاتی ہے ۔ |
63 | LYMECYCLINE R Noun Report Error! | اس کا استعمال ٹیڑا سائکلین جیسا بھی ہے ۔ بہت جلد جذب ہوجاتی ہے اور چھوٹی خوراک سے مئوثر بلڈ لیول فراہم کرتی ہے ۔ |
64 | LYMEXYLONIDAE R Adjective Report Error! | لائی میکسی لونیڈا ۔ نرم و نازک لمبوترے بھونرے ۔ ان کا انٹینا چھوٹا چوڑا اور دندانہ دار ہوتا ہے ۔ درختوں کے تنوں میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں ۔ |
65 | LYMIPH CAPILLARY R Noun Report Error! | نظام تری میں پائی جانے والی نالیوں میں سے ایک قسم کی نالی |