Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | LYMPHOCYTE R Noun Report Error! | لمفو سائیٹ خون کے سفید خلیوں کی ایک قسم ۔ |
182 | LYMPHOCYTE R Noun Report Error! | لمفی خُلیہ ۔ لمفی غدُود ۔ خُون کے سفید جِسیموں میں سے ، کوئی ایک جو لمفی سیجوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔ |
183 | LYMPHOCYTE R Greek, Latin Report Error! | لَمفی خُلیَہ ۔ لَمف نوڈز میں بَننے والے لیُوکوسائیٹ کی ایک ورائٹی ۔ خُون میں ۲۵ فیصَد ہوتی ہے ۔ |
184 | lymphocyte R Phrase Report Error! | لمفی خلیہ : لمف بوڈز میں بننے والے لیو کو سائیٹ کی ایک ورائٹی ۔ خون میں پچیس فیصد ۔ |
185 | LYMPHOCYTES R Adjective Report Error! | لمفوسائٹ ۔ لمفی خلیہ ۔ خون کے سفید ذرات ان کا نیوکلئیس گول یا گردہ کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |