Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | LYCHNOSCOPE R Noun Report Error! | بعض چرچوں میں پائی جانے والی نیچی کھڑکی جس کے زریعے سے جذامی قربان گاہ کی روشنی دیکھتے تھے ۔ |
17 | LYCIDAE R Adjective Report Error! | لائی سائیڈا ۔ جال دار پروں والے استوائی بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ نرم بدن والے لمبوترے حشرات جو صرف دن کو نکلتے ہیں اور پتوں اور پھولوں کو اپنی خوراک بناتے ہیں لاروا کے مرحلوں میں زیادہ تباہ کار ہوتے ہیں ۔ |
18 | LYCOPENE R
Report Error! | لائیکوپین ۔ سرخ رنگدار مادہ جو ٹماٹر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
19 | LYCOPERDON R Noun Report Error! | ایک قسم کا سما روغ ۔ |
20 | LYCOPOD R Noun Report Error! | نبات کبریت میں سے کوئی خصوصاً جِنس لائیکوپوڈیم کا ۔ رسن ۔ گرگ پایہ ۔ |