Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | lyophilic
R Phrase Report Error! | لائیوفائیلک ، پاشیدگی پسند : اس لسونٹی مادہ پر دلالت کرنے والا جس کی فوری طور پر ترتیب نہ ہوسکے کیونکہ وہ اپنے انتشاری مادے (dispersion medium) کے ساتھ شدت سے پیوستہ ہوتا ہے ۔ |
282 | lyophilic
R Phrase Report Error! | لائیوفائیلک ، پاشیدگی پسند : اس لسونٹی مادہ پر دلالت کرنے والا جس کی فوری طور پر ترتیب نہ ہو سکے کیونکہ وہ اپنے انتشاری مادے (dispersion medium) کے ساتھ شدت سے پیوستہ ہوتا ہے ۔ |
283 | LYOPHILIC R Adjective Report Error! | پاشیدگی پسند ۔ اِس لسونتی مادہ پر دلالت کرنے والا جِس کی فوری طَور پَر ترتیب نہ ہو سکے کیونکہ وہ اپنے اِنتشاری مادے کے ساتھ شِدَّت سے پیوستہ ہوتا ہے ۔ |
284 | LYOPHILIC COLLOIDS R
Report Error! | پاشیدگی پسند کولائیڈز ۔ ایسے کولائیڈز جن کے ذرات انتشار کے مرحلہ می نانتشاری ذریعہ گلیو جیلاٹن اور سٹارچ وغیرہ کے لیے زبردست رغبت رکھتے ہیں ۔ |
285 | LYOPHILIZATION R Noun Report Error! | حیاتیاتی مواد مثلا پلازمہ بیکٹیریا اور بافتوں وغیرہ کو محفوظ رکھنے والا ایک خاص طریقہ کار ۔ |