Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | LYTIC R Adjective Report Error! | خُلیہ پاشانہ ۔ خلیہ پاشی سے مُتَعلِّق ۔ |
392 | LYTIC COCKTAIL R
Report Error! | پرومیتھازین پیتھیڈین اور لارجیکٹل پر مشتمل نارمل سپلائن محلول میں ہلکا کیا ہوا کپکپاہٹ کو ختم کرتا ہے ۔ |
393 | LYTTA R Noun Report Error! | غیظہ ۔ ایک لمبی کِرم نُما غضرُوف ہڈّی جو کُتّوں اور دُوسرے گوشت خور جانوروں کی زُبان میں پائی جاتی ہے ۔ |
394 | LYTTA R Adjective Report Error! | لائٹا ۔ غیطہ گوشت خور ممالیہ کی زبان کے نیچے کری ہڈی یا ریشہ دار بند ۔ پٹہ ۔ |
395 | LYTTA VESICATORIA R Noun Report Error! | تیلنی مکھی زراریح |