Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | LYSOSOME R Noun Report Error! | جِھلّی میں بند محلل خامروں کا حامِل ۔ تولیدی خلیوں میں ایک خلیہ مائی عضویہ ۔ |
377 | LYSOZYME R Noun Report Error! | ایک بنیادی جراثیم کش عنصر جو آنسوئوں اور لعاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
378 | LYSOZYME R Noun Report Error! | ایک خامرہ جو بکٹیریا کو توڑنے کے قابِل ہے ۔ |
379 | LYSOZYME R
Report Error! | لائسو زائم ۔ ایک اینزائم جس میں ناک کی رطوبت انڈے کی سفیدی اور متعدد حیواناتی بافتوں میں پائے جانے والے بیکٹریاکو ہلاک کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ |
380 | LYSOZYME R Adjective Report Error! | لائسو زائیم ۔ اینٹی بائیوٹک اینزائیم جو انڈے کی سفیدی میں پایا جاتا ہے ہلکے اینٹی سپٹک کا کردار ادا کرتا ہے ۔ |