Sr. | English Words | Urdu Words |
291 | LYOPHOBIC R Adjective Report Error! | پاشیدگی گُریز ۔ لسونتی ذرّات اور تعلیقی مادّے میں کمزور تعلُّق کا مُظہر ۔ |
292 | lyophobic R Phrase Report Error! | لائیوفوبک، پاشیدگی گریز : لسونتی ذرات اور تعلیقی مادے (suspension medium) میں کمزور تعلق کا مظہر ۔ |
293 | LYOPHOBIC COLLOIDS R
Report Error! | پاشیدگی گریز کولائیڈ ۔ ایسے کولائیڈز جن کے ذرات انتشار کے مرحلہ میں انتشاری ذریعہ اور کو لائیڈ کے لیے کوئی رغبت یا کشش نہیں رکھتے ۔ |
294 | LYOTROPIC SERIES R
Report Error! | لائیوٹرا پک سیریز ۔ ایک اصطلاحی جولسونتی محلولوں کے لیے استعمال ہوتی ہے اور نمک کے مختلف این آیونز کی ترتیب ظاہر کر سکتی ہے ۔ |
295 | LYPEMANIA R Adjective Report Error! | سالیخولیہ وہم خفقان ۔ |