Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | PYRROLE R Noun Report Error! | ایک روغنی رقیق مرکب جس کی بُو کلوروفارم جیسی ہوتی ہے ۔ |
517 | PYRROLE, C4 H5 N. R
Report Error! | پائیرول ۔ ایک بے رنگ مائع جو کثیر حلقوی مرکب ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۰ سینٹی گریڈ اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے الیکٹران رکھنے والا ایرومیٹک ہے ۔ بیوٹائن ۴ ۔ ڈائیول اور امونیا سے امونیا کے عمل انگیز کی موجودگی میں بنتا ہے ۔ |
518 | PYRROTINE R Noun Report Error! | مقناطیسی چقماق ۔ لو ہے کا مقناطیسی سلفائڈ ۔ |
519 | PYRUS R Noun Report Error! | درخت کی ایک قسم ۔ جنس سیب ۔ |
520 | PYRUS AINESIS R Noun Report Error! | نباتیات درخت ناشپاتی ۔ |