291 | PYRAZONE, 1, 2-DIAZONE, C3 H4 N4 R
Report Error! | پائیرازون (ڈایا زون ) ۔ بے رنگ مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۷۰ سینٹی گریڈ ایتھالین کو ڈایا زو میتھین کے ٹھنڈے ایتھر محلول سے گزارا جاتا ہے ۔ چنانچہ الیکٹروفیلک متبادل کی پوزیشن ۴ رونما ہوتی ہے ۔ اس عمل سے پائیرازون حاصل کیا جاتا ہے ۔ |