Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | PYRIDINE R
Report Error! | پائیریڈین (۱) ایک بے رنگ سیال نقطہ ابال ۱۱۵ سینٹی گریڈ ۔ اس کی بو ناخوشگوار ہوتی ہے ۔ کول تار کی لائٹ آئل فریکشن اور ہڈی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ اسے عمل انگیز ھیلو ، جنز بردار اور محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
342 | PYRIDINE R Noun Report Error! | کیمیا رقیق آتش گیرشے جو ہڈی کے تیل سے حاصل ہوتی ہے اور دمے کے علاج میں کام آتی ہے ۔ پائیریڈین ۔ |
343 | PYRIDINE, C8 H11 NO3 R
Report Error! | پائیریڈین ۔ بے رنگ قلمی مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۰ سینٹی گریڈ چاول ، بھوسے ، مکئی ، گندم کی نپلوں ، خمیر اور وٹامن بی کے دیگر ذرئع میں پایا جاتا ہے ۔ تھایا مین اور ریبو فلاوین کے ساتھ تکمیل کرتا ہے ۔ اس کی کمی سے انیمیالاحق ہو جاتا ہے ۔ |
344 | PYRIDOSTIGMINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو پٹھوں کے جوڑ اور رگوں کے سرے سے خارج ہونے والے لعاب کی حفاظت کرتی ہے یہ مقوی اور کم زہریلا اثر رکھنے والی ہے ۔ |
345 | PYRIDOXINE R Noun, Verb Report Error! | وٹامن بی اس وٹامن کی کمی نیو راطی دردوں کا باعث بنتی ہے ۔ |