Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | pyruvic acid R Phrase Report Error! | پائروک ایسڈ : جانداروں میں پائروک ایسڈ کے بننے کے عمل کو گلائی کو لیسز کہتے ہیں ۔ ہوائی تنفس میں پائروک ایسڈ آکسن کے ساتھ ملتا ہے ۔ |
537 | PYRUVIC ACID, 2-OXOPROPANOIC ACID, CH3 COCOOH. R
Report Error! | پائیروک ایسڈ آکسو پروپینواک ایسڈ ۔ ایک کیٹو ایسڈ اور بے رنگ سیال نقطہ ابال ۶۵ سینٹی گریڈ ٹاٹرک ایسڈ کی تقطیر سے (KHSO4کے ساتھ ) حاصل کیا جاتا ہے ۔ لیکٹک ایسڈ میں تخفیف ہوجاتی ہے ۔ جانداروں میں پائیروک ایسڈ کے بننے کے عمل کو گلائی کولیسز کہتے ہیں ۔ |
538 | PYSCHIC DEAFNESS R Noun Report Error! | عقلی بہرہ پن |
539 | pythagoras, theorem R Phrase Report Error! | مسئلہ فیثا غوری ، مسئلہ فیثا غورث : قائمتہ الزاویہ مثلث کے وتر کا مربع باقی دونوں ضلعوں کے مربعوں کے مجموعے کے برابر ہوتا ہے ۔ |
540 | PYTHAGORAS` THEOREM R Noun Report Error! | حکیم فیثا غورث سے منسوب کلیہ کہ زاویہ قائمہ پر بنی ہوئی مُثلث کے وِتر پر بنا ہوا مُربع دوسرے دو ضِلعوں کے مربعوں کے مجموعے کے برابر ہوگا ۔ |