Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | PYROLIGNEOUS ACID, WOOD VINEGAR R Noun Report Error! | غیر خالص سِرکے کا تیزاب ۔ چوب سرکہ ۔ |
417 | PYROLINEOUS ACID R Noun Report Error! | تش چوبی کا تیزاب ۔ وہ تیزاب جو لکڑی پر حرارت یا آگ کے عمل سے پیدا ہو ۔ |
418 | PYROLLIDINE TETRAHYDROPHYRROLE R
Report Error! | پائیرولیڈین (ٹیٹرا ہائیڈرو فائبرول) امونیا جیسا سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۸۹ ۔ ۸۸ سینٹی گریڈ ہوا میں دھواں پیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اساس ہے جو تمباکوکے پتوں میں بنتی ہے ۔ |
419 | PYROLOGIST R Noun Report Error! | آتش پرست ۔ ماہرحراریات ۔ ماہر علم الحرارت ۔ |
420 | PYROLOGY R Noun Report Error! | حراریات ۔ علم الحرارت ۔ |