Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | PYROPHOBIA R Noun Report Error! | آتش ترسی ۔ اگن ڈر ۔ آگ سے غیر معمولی خوف ۔ |
457 | PYROPHOBIA R Adjective Report Error! | آگ کا خوف جو مرض کی شکل اختیار کرے ۔ |
458 | PYROPHORIC R Adjective Report Error! | آتش گیرانہ ۔ فوری آتش گیری کی صلاحیت رکھنے والا ۔ انتہا درجے کا آتش گیر ۔ فوراً جل اُٹھنے والا ۔ |
459 | PYROPHORIC METALS R
Report Error! | پائیرو فورک دھاتیں ، آتش گیر دھاتیں ۔ ایسی دھاتیں جب مسامدار حالت میں بنائی جاتی ہیں یا باریک پسی ہوئی حالت میں ہوتی ہیں تو بہت کم درجہ حرارت پر چوٹ لگنے سے چنگاریاں پیدا کرتی ہے ہیں ۔ انہیں لائٹرز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
460 | PYROPHOROUS R Noun Report Error! | کیمیا آتش گیر مادہ ۔ اشتعال پذیر مادہ ۔ وہ چیز جو ہوا میں آتے ہی مشتعل ہو جاتی ہے ۔ |