Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | PYRAMID R
Report Error! | پائیرامڈ ، مخروط مضلع ۔ ایک ٹھوس شکلجو ایک رخ اساس پر کثیر الاضلاع دوسرے رخ پر تکونوں کے ساتھ مشترک راس رکھتی ہے ۔ |
267 | PYRAMID R Adjective Report Error! | کان کی ہڈی کے ایک اُبھار کا نام ۔ |
268 | PYRAMID OF CREDIT R Noun Report Error! | ہرمی ادھار ۔ ادھار پریمڈ ۔ |
269 | PYRAMID SELLING R Noun Report Error! | فروخت کاری کا ایک نِظام جِس میں فروخت کاری کے حقوق اُوپر سے نیچے کی جانب تقسیم کاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی طرف مُنتقل کیے جاتے ہیں ۔ |
270 | PYRAMIDAL R Adjective Report Error! | جسم کے وہ حصے جو مخروطی شکل کے ہیں وہ خلیے جن کی شکل مخروطی ہو ۔ |