Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | PYELITIS R Noun Report Error! | طب ورم حوض ورم حوض گردہ ۔ |
37 | PYELITIS R Noun Report Error! | ورمِ حوضِ گردہ ۔ بیٹرو یا گردے کی سوزش ۔ |
38 | PYELITIS R
Report Error! | ورم حوض ، پائیوریا کے ساتھ پائیلونفریٹس کی ہلکی قسم، گردے کی مخاطی جھلیوں کی سوزش. کمر درد، پیشاب بار بار اور لگ کے آنا، پیشاب میں پیپ. علاج کیلئے نائٹروفیورین ٹائن اور سوڈیم ایسڈ سٹریٹ |
39 | PYELITIS R Adjective Report Error! | گردے کی بلغمی جھلیوں کی سوزش ۔ |
40 | PYELOCALIECTASIS R Noun Report Error! | حوض گردہ اور اس کی ایڑی کا پھیل جانا |