Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | PYROGALLIC ACID R Noun Report Error! | ایک ہلکا تیزابی محلول جِس سے فوٹو گرافی کے فِلم وغیرہ دھوۓ جاتے ہیں ۔ |
392 | PYROGALLIC ACID R Noun Report Error! |
|
393 | pyrogallol
R Phrase Report Error! | پائیرو گلول : پائرو گیلک ایسڈ ، ایک سفید قلمی حل پذیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ 132.c ، ایک زبردست تخفیفی عال ، الکائن ، محلول تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹو گرافک ڈوپلینگ اور آکسیجن کی تخمین کے لیے گیسی تجزیہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
394 | PYROGALLOL R Noun Report Error! | پائرو گول ۔ سفید قلمی مرکب جو گیلک تیزاب کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
395 | PYROGALLOL R
Report Error! | پئیروگیلول ، پائیروگیلیک ایسڈ ٹرائی ہائیڈروکسی بینزین ، سفید سوئیوں پر مشتمل مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۲ سینٹی گریڈ طاقتور تخفیفی عامل ہے ۔ الکلائن محلول جو تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹوں گرافی میں ڈیویلپینگ کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ آکسیجن کی تخمین کے لیے تجزیہ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |