Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | PYKNODYSOSTOSIS R Noun Report Error! | بونے پن کا وراثتی مرض جس میں دماغ ، انگلیاں اور جبڑے دستور سے ہٹے ہوتے ہیں |
107 | PYKNOLEPSY R Noun, Adjective Report Error! | مرگی کی تکرار چھوٹے بچوں کو بعض دفعہ ایک دن میں سو یا اس سے زائد دفعہ لاحق ہوتی ہے ۔ |
108 | PYKNOLEPSY R Noun Report Error! | بَچّوں میں ہونے والی مِرگی کے بَار بَار حَملے |
109 | PYKNOMETER R Noun Report Error! | طبیعیات کثافت پیما ۔ |
110 | PYKNOMETER R
Report Error! | کثافت پیما ۔ مائع کے پھیلاﺅ ، کثافت اور شرح کا تعین کرنے والا سامان یا آلہ ۔ یہ شیشے کے برتن پر مشتمل ہوتا ہے جو مخصوص مقدار میں مائع ایک مخصوص درجہ حرارت تک سنھبال سکتا ہے ۔ مختلف درجہ حرارت پر اس میں موجود مائع کا وزن اس کی کثافت اور پھیلاﺅ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |