Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | Yet when they see some buying and selling, or some sport, they go for it, leaving you standing. Tell them: \"What is with God is better than your sport and commerce. And God is the best of providers[Q 62-11] R Holy Quranic Report Error! | اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے |
792 | Yet while you are filled with wonder, they just scoff;[Q 37-12] R Holy Quranic Report Error! | ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں |
793 | Yet you dwelt in the dwellings of those who had exceeded themselves, and it was evident to you how We had dealt with them; and We held out examples before you[Q 14-45] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے تم ان کے مکانوں میں رہتے تھے اور تم پر ظاہر ہوچکا تھا کہ ہم نے ان لوگوں کے ساتھ کس طرح (کا معاملہ) کیا تھا اور تمہارے (سمجھانے) کے لیے مثالیں بیان کر دی تھیں |
794 | YET, IN SPITE OF THIS, YOUR HEARTS ONLY HARDENED LIKE ROCKS OR EVEN HARDER, BUT AMONG ROCKS ARE THOSE FROM WHICH RIVERS FLOW; AND THERE ARE ALSO THOSE WHICH SPLIT OPEN AND WATER GUSHES FORTH; AS WELL AS THOSE THAT ROLL DOWN FOR FEAR OF GOD. AND GOD IS NOT R Holy Quranic Report Error! | پھر اس کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے۔ گویا وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت۔ اور پتھر تو بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں سے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ پھٹ جاتے ہیں،اور ان میں سے پانی نکلنے لگتا ہے، اور بعضے ایسے ہوتے ہیں کہ خدا کے خوف سے گر پڑتے ہیں، اور خدا تمہارے عملوں سے بے خبر نہیں |
795 | Yet, my Lord may haply give me a garden better than yours, and He may send a thunder-bolt, from the skies and in the morning it will be a barren plain[Q 18-40] R Holy Quranic Report Error! | تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس (تمہارے باغ) پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ صاف میدان ہوجائے |