Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | YELLOW LEAF R Noun Report Error! | پودوں کی ایک بیماری جس میں پتیاں ذرد ہوجاتی ہیں ۔ |
327 | YELLOW LEAF BLIGHT R Noun Report Error! | کپاس کی ایک بیماری ۔ |
328 | YELLOW LINE R Noun Report Error! | سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہِر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے ۔ |
329 | YELLOW MEN R Noun Report Error! | چینی ۔جاپانی ۔ منگولی اقوام جن کی جلد کا رنگ ذردی مائل ہوتا ہے ۔ |
330 | YELLOW METAL R Noun Report Error! | پیتل جِس میں ساٹھ فی صد تانبا اور چالیس فی صد جست ہوتا ہے ۔ |