Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | YELL R Verb Report Error! | گرجنا ۔ نعرہ لگانا ۔ |
137 | YELL R Noun Report Error! | قہقہہ ۔ خوشی کا نعرہ ۔ چیخ یا پکار ۔( امریکی یونیورسٹی ) ہمت افزائی کا نعرہ ( جو طلبہ ورزشی مقابلوں میں اپنے ساتھیوں کا دل بڑھانے کے لئے بلند کرتے ہیں ) ۔ |
138 | YELL R Verb Report Error! | چیخنا ۔چلانا ۔ گرجنا ۔ چیخ اٹھنا ۔ بلبلا اٹھنا ۔ خوشی کا نعرہ بلند کرنا ۔ چیخ کر یا چلا کر کہنا یا پکارنا ۔ |
139 | YELL R Verb Report Error! | چیخ و پکار کرنا ۔ چلا کر کہنا ۔ |
140 | YELL R Verb, Idiom Report Error! | زور دار ۔ درد ۔ خوف ۔ چیخ اُٹھنا ۔ |