Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | Yet, remember, as We communed with Moses for forty nights you took the calf in his absence (and worshipped it), and you did wrong[Q 1-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے موسیٰ سے چالیس رات کا وعدہ کیا تو تم نے ان کے پیچھے بچھڑے کو (معبود) مقرر کر لیا اور تم ظلم کر رہے تھے |
797 | YETI R Noun Report Error! | بَرقانس ۔ بَدصُورَت اور مَکرُوہ بَرقيلا اِنسان ۔ |
798 | YEW R Noun Report Error! | یئو ۔ ایک سدا بہار صنوبری درخت ہے جس کے بیج ایک سُرخ غلافچے میں لپٹے ہوتے ہیں۔ یہ بیج انتہائی زہریلا ہوتا ہے ۔ البتہ اس کا پھل کھایا جا سکتا ہے ۔ |
799 | YEW R Noun Report Error! | يئو ۔ رَکھل ۔ صُور ۔بَرمی ۔ سُرخدار ۔ دَرَخت صَنُوبَر ۔ |
800 | YEWEN R Adjective Report Error! | (کمان) یئو کی لکڑی یا درخت کی ۔ |