Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | YELLOW OLEANDER R Noun Report Error! | پیلا کنیر ، زرد گنیرا |
337 | YELLOW ORE R Noun Report Error! | تانبے اور لوہے کا دوگنا کبریتیہ ۔ نحاسی پیر یطس ۔ |
338 | YELLOW PAGES R Noun Report Error! | زرد صفحات ۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حِصّہ جو زرد کاغذ پر چھپا ہوتا ہے اور جِس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خِدمات کے لحاظ سے مُختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے ۔ |
339 | YELLOW PAGES R Noun Report Error! | یوئلوپیجز ۔ یونیکس پروگرام کا ایک نام جو سن سافٹ نے بنایا ۔ |
340 | YELLOW PAGES R Noun Report Error! | ٹیلیفون ڈائر کٹری کا وہ حصہ جو ذرد کاغذ پر چھپا رہتا ہیں ۔ |