Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | YELLOW ALERT R Noun Report Error! | ( دشمن کے ہوائی جہاز سے ) خطرے کا ایک سگنل ۔ |
162 | YELLOW ALERT R Noun Report Error! | پہلی اطلاع ۔ |
163 | YELLOW ALERT R Noun Report Error! | دشمن کے ہوائی جہاز سے خطرے کا ایک سگنل ۔ |
164 | YELLOW AMMONIUM SULPHIDE R
Report Error! | زرد امونیم سلفائیڈ ۔ ایک پولی امونیم سلفائیڈ زرد رنگ رکھتا ہے ۔ پارے کو ہوا یا اکیسجن میں اس کے نقطہ ابال پر گرم کرنے سے مرکیورک ایسڈز کو گرم کرنے سے ایک سرخ مواد بنتا ہے ۔ یہ دو حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ یعنیسرخ اور زرد رنگوں میں فرق ان دونوں حالتوں کی جسامت کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ یہ پانی میں غیر حل پذیر ہے لیکن مرتکز گرم ہائیڈروکلورک ایسڈ میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ زہریلا مادہ ہے اور آشوب چشم میں زرد مرہم بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ پینٹس میں پگمنٹ کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
165 | YELLOW ANGLE FISH R Noun Report Error! | گرم سمندروں کی ایک مچھلی ۔ |