Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | AGNATES R
Report Error! | یک جدی ۔ |
632 | AGNATHA R Adjective Report Error! | اگناتھا ۔ بے جبڑا ۔ انواع جن میں قدیم ترین فوسل اور موجودہ مچھلی جیسے ریڑھ والے جاندار شامل ہیں ۔ ان کے جبڑے نہیں ہوتے لیکن چوسنے اور نگلنے کے لیے قیف نمامنہ ہوتا ہے مثلا ہیک فشز اور تنبو مچھلی وغیرہ ۔ |
633 | AGNATHIA R Noun Report Error! | جبڑے کا نہ ہونا یا ناقص نشونما ہونا ۔ |
634 | AGNATHOUS R Noun Report Error! | بلا جبڑے کا ۔ بغیر جبڑے کا ۔ |
635 | AGNATIC R Adjective Report Error! | جَدّی يا ذَکری نَسَل کے مُتَعلِق ۔ |