Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | AGENE R Adjective Report Error! | نائٹروجن ٹرائی کلورائڈ کا تجارتی نام ہے اس سے آٹے کو سفید کیا جاتا ہے اور چپاتی پھول جاتی ہے اس سے کتوں میں عصبی اشتعال کا دورہ بھی پیدا کیا جا سکتا ہے انسان پر اس کے اثرات ابھی معلوم نہیں ہو سکے ۔ |
257 | AGENE R Noun Report Error! | تِجارتی بُنِياد پَر تَيار کی گَئی نائٹروجَن ٹرائيکلو رائيڈ ۔ |
258 | AGENE R Noun Report Error! | نائیٹروجن ٹرائی کلورائڈ کا تِجارتی نام ۔ |
259 | AGENESIA R Noun Report Error! | نمونے ناقص |
260 | AGENESIC R Adjective Report Error! | جسمانی اعتبار سے غیر مکمل طور پر نشو و نما یافتہ ۔ جسمانی طور سے ناقص نشو و نما سے متعلق ۔ |