Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | AGAR-AGAR R Noun Report Error! | بحری گھاس سے تیار کیا جانے والا رب جو ایسا مادّہ بنانے کے کام آتا ہے جِس پر تجربہ گاہوں میں جراثیم پیدا کیے جاتے ہیں ۔ |
107 | agareose a polysaccharied sub franction of agar gel used as a medium in some column chromatogtaphy R Phrase Report Error! | اے گاروز ، اگر جیل کی پولی سکرائیڈ سب فرکشن جسے کالم کرومیٹو گرافی میں بطور میڈیم استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
108 | AGARIC R Adjective Report Error! | پھپھوندی کی وہ کلاس جس سے کھمی مشروم اور سانپ کی چھتری ٹوڈ منول تعلق رکھتی ہیں ۔ |
109 | AGARIC R Noun Report Error! | اگيری نامی خُوردنی کھُمبی ۔ |
110 | AGARIC R Noun Report Error! | کھُمبی کی وہ قِسم جِس پر ٹوپی سی بنی ہوتی ہے اور اِسے کھایا جا سکتا ہے ۔ |