Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | AGAR R Noun Report Error! | مُختَلِف سمُندری نِباتات سے حاصِل کردہ ایک لسلسا مادّہ جو غذا یا خرو حیاتی تجربات میں کام آتا ہے ۔ |
102 | AGAR R
Report Error! | اگر ۔ جراثیم اگر پر بَستیاں بناتے ہیں ۔ ایک جلاطینی مادّہ |
103 | agar a polysaccharide extract derived from some speciesof red algae which from a gel as a 0.5-3.0% R Phrase Report Error! | اگر ایک پولی اسکرائیڈ جسے سرخ ایلجی کی چند اقسام سے حاصل جا جاتا ہے یہ 0.5 سے 3.0 فیصد ارتکاز کا جیل نما محلول بناتا ہے ۔ |
104 | AGAR AGAR R Adjective Report Error! | اگر اگر ۔ مختلف بحری کائیوں سے حاصل ہونے والی چیپ یا گوند پانی ملانے سے جیل بن جاتی ہے ۔ اسے خردبینی اجسام کی نشو ونما کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
105 | AGAR-AGAR R Noun Report Error! | اگَر اگَر ۔ ايک ليس دار شے جو بَعض ايشِيائی سَمَندری کائيوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |