Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | AGE CERTIFICATE R Noun Report Error! | صداقت نامہ عمر ۔ عمر سرٹیفیکٹ ۔ |
167 | age chronological R Phrase Report Error! | عمر زمانی : کسی شخص کی سالوں میں عمر ۔ ذہنی عمر سے مراد کسی شخص کی وہ عمر ہے جو اس کی زہنی تکمیل سے متعلق ہے ۔ اس کا تعین ٹیسٹوں کے ذریعے کیا جا سکتا ہے ۔ فعلیاتی عمر سے مراد وہ عمر ہے جو اس کی ظاہری شکل و شباہت اور رویہ سے متعین کی جائے ۔ |
168 | AGE CLASS R Noun Report Error! | عمر طبقہ ۔ |
169 | AGE CRITICAL R Noun Report Error! | سن یاس |
170 | AGE DISCRIMINATION R Noun Report Error! | عمر کا امتیاز ۔ بوڑھوں سے ناروا سلوک ۔ |