Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | AGAINST NATURE R Adjective Report Error! | خلاف فطرت ۔ غیر فطری ۔ معجزانہ ۔ مافوق الفطرت ۔ |
37 | AGAINST NATURE/-COTRARY TO NATURE R
Report Error! | خلاف عادت ۔ یا خرقِ عادت ۔ |
38 | AGAINST SOME BODY,S WILL R Verb Report Error! | جب کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کیا جائے ۔ کسی کی مرضی کے خلاف کوئی کام کرنا ۔ |
39 | AGAINST SOME BODY,S WISHES R Adjective Report Error! | کسی کی خواہشات کے برعکس ۔ کسی کی مرضی کے خلاف ۔ کسی کی مخالفت میں یا مخالفت سے ۔ |
40 | AGAINST STREAM R
Report Error! | د ھا ر اکے خلا ف ۔ مجاز ا دو سر وں کے بر خلا ف ۔ |