Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | AGRANULOCYTOSIS R Noun Report Error! | خون کے وہ سفید خلیے جن کے سائٹو پلازم میں دانے ہوتے ہیں ۔ |
752 | agranulocytosis R Phrase Report Error! | قلت خلیات خون : یونانی لفظ اے بمعنی بغیر ، لا طینی لفظ گرینولم بمعنی چھوٹا دانہ ، یونانی لفظ کائٹیوس بمعنی خلیہ اور اوسس بمعنی حالت کی مرکب اصطلاح گرینولو سائیٹس یا پولی مارفونکلیائی لیوکو سائیٹس کی مکمل غیر موجعدگی یا نمایاں تخفیف ۔ |
753 | AGRANULOPLASTIC R Noun Report Error! | بے ریزہ خلیات بنانے والا |
754 | AGRAPHA R Noun Report Error! | حَضرَت عِيسی سے مَنسُوب ۔ اقوالِ ضَعيف ۔ |
755 | AGRAPHIA R
Report Error! | ناکابتی ۔ لا تحریریت ۔ اپنے خیالات کو ضابطہ تحریر میں لانے کی نا اہلیت |